🌙✨ اسلامی نیا سال مبارک ✨🌙
📖 قرآن کریم إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا “بے شک اللہ کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ ہے۔ “ (سورۃ التوبہ: 36) ✨ حدیث نبوی ﷺ :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا “أفضلُ الصيامِ بعدَ رمضانَ شهرُ اللهِ المُحرَّم” “رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں۔” …
